کہیں پر لائٹ آٹھ گھنٹوں کے لیے جا رہی ہے تو کہیں پر صرف اتنی دیر کے لیے آ رہی ہے۔۔۔ پاکستان میں جتنی زیادہ گرمی پڑ رہی ہے، اسی حساب سے لوڈشیڈنگ کے ٹائم میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بجلی تو پہلے بھی جاتی تھی لیکن آج کل زیادہ کیوں جا رہی ہے؟ جواب جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
⚡💡🇵🇰🌞
ویڈیو: کومل فاروق، محمد ابراہیم
اضافی رپورٹنگ: تنویر ملک
#Electricity #Loadshedding #Power #WAPDA #Heatwave #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
0 Comments